دُختِ کرام

by Other Authors

Page 56 of 497

دُختِ کرام — Page 56

۴۴ ناگوار باتوں پر برداشت کرنی ہوگی۔یہ تعلق میں صرف اس لیے چاہتا ہوں کہ تم لوگ بھی اہل خانہ میں داخل ہو جاؤ۔اور یہ بڑی سعادت ہے مگر اگر ذرا مالت قدم ہوا۔پھر دین بھی گیا پس خوب سمجھ لو دوسری بات میرے خوش کرنے کے لیے یہ تعلق نہ کرنا بلکہ اگر تم واقعی سچے دل سے پسند کرتے ہو اور محض اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ایسا کرتے ہو مجھ کو جو تمہارے دل میں ہے صحیح لکھو تاہم مجھ کو اطمینان ہو اور اگر بدن تم کو پسند نہیں اور محض میرے خوش کرنے کو مانا تو باز آجاؤ اور میں انکار کر بھیجتا ہوں ابھی وہاں سے جواب نہیں آیا بات گو گو میں رہ جاتے گی مگر پھر وقت ہوگی اور واقعی تمہاری اپنی ہی اصیل غرض ہے کہ رشتہ امتہ الحفیظ سے ہو تو مجھ کو پوری طرح مطمئن کرو میں سوائے اس کے اور کسی خیال سے نہیں لکھتا۔صرف اپنے اطمینان قلب کے لیے لکھا ہے اور مزید احتیاط کے طور سے کیونکہ بھاری ذمہ داری ہے ایک دفعہ اور تم سے پوچھنا مناسب سمجھا۔را قم محمد علی خان دو ہفتہ بعد آپ نے سلسلہ جنبانی کا دوسرا خط لکھا:۔دار السلام ۲۵ رمتی ۱ انه سیدی حضرت خلیفہ صبیح الثانی محرم علم منكم ال تعالى السلام علیکم ! ایک فریضہ حضور کی خدمت میں دوبارہ رشتہ للہ الحفیظ پیش حضور کیا تھا مگر تاحال جواب باصواب سے سرفراز نہیں ہوا۔۔۔۔اس رشتہ کی تحریک دراصل میں نشاستہ میں بحضور حضرت مسیح موعود علیہ السلام