دُختِ کرام — Page 330
٣١٨ " ابا جان کے ساتھ باہر جانا ہے اس پر حضرت صاحب نے فرمایا کہ اس کو لے آؤ۔چنانچہ خار مد امتہ الحفیظ بگیم کو لے کر آئی تو آپ نے ان کو گود میں اٹھا لیا اور اپنی گود میں اُٹھاتے ہوئے سیر کرنے کے لیے تشریف لے گئے۔اس میں کیا شک ہے کہ بعض وجود اور مقامات برکات خداوندی کے حامل ہوتے ہیں اور شعار اللہ کا مقام رکھتے ہیں۔ان کا قرب حیات بخش ہوتا ہے اور ان کی زندگی برکات سماوی کا موجب - حضرت جنید بغدادی کی وفات پر ایک عاشق خدا نے مرتبہ کہا تھا وہ مرثیہ یقیناً آپ پر صادق آتا تھا۔مگر جماعت کے غم و اندوہ اور حالیہ و مصائب کے وقت میں اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت اس مرتبہ کی کامل مصداق ہماری پھوپھی جان ہیں تو یہ بات برحق اور درست ہوگی۔اس نے کہا واسفا عَلى فِراقِ قَومِ ، هُمُ الْمَصَابِيحُ وَالحُصُونَ ہائے افسوس ایسے لوگوں کی جدائی پر جو کہ چراغ کی طرح روشن اور حفاظت تلتے تھے وَالمُدُنُ وَالْمُزْن والرَّوَاسِي : وَالْخَيْرُ وَالأَمنُ وَالتَكُونَ ان سے شہر آباد تھے اور وہ بادل کی طرح باہر کی تھے وہ تمام خیر تھے اور امن اور سکون کا باعث تھے لم تتغيرتنا الليالى حَتَّى تَوَنَّهُمُ الصُّنُونَ جبتک وہ زندہ تھے ہمارے لیے زمانہ نشان نہیں لایا یہاں تک کہ اُن کی وفات ہو گئی فكل جمر تنا قُلُوبُ وَصلُ مَاءٍ لَنَا عُيُونَ اب ہم آگ کی طرح اپنے دلوں کو محسوس کرتے ہیں اور ہماری آنکھیں بارش برسا رہتا میں