دُختِ کرام

by Other Authors

Page 72 of 497

دُختِ کرام — Page 72

صاجزادہ خان عبداللہ خان صاحب سے ہوا۔خطبہ نکاح کی عزت مولوی غلام رسول صاحب فاضل را جیکی کو ملی۔ے رجون شامہ کو جس دن نکاح کا اعلان ہوا۔اس دن بھی بعد نماز عصر الحکم نے ایک غیر معمولی پرچہ شائع کیا جس میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب تراب ایڈیٹر الحکم قادیان کی طرف سے اس نکاح کی تفصیل درج تھی اور مبارک باد دی گئی تھی۔اس موقع پر بھی حضرت نواب محمد علی خان صاد نے حضرت میاں عبداللہ خان صاحب کو زریں نصائح پرمشتمل ایک خط قم فرمایا اور نئی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔رخصتی ۲۲ فروری شاشته مطابق ۲۹ ربیع الثانی ۱۳۳۹ هجری بروز پنجشنبہ رخصتی کی تقریب عمل میں آئی۔اس سلسلہ میں حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب نے تحریر فرمایا :- میری شادی کے روز شام کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے جا بھیجا۔چونکہ حضرت والد صاحب ابھی برات کے طریق کو اپنی تحقیقات میں اسلامی طریق نہیں سمجھتے تھے اس لیے میں شہر پہنچا ہی تھا۔کہ آپ نے واپس بلا بھیجا اور میں حضور۔۔۔کی اجازت سے واپس چلا گیا۔اور بعد میں استد و نواب مبارکہ بیگم صاحبہ اور ہمشیرہ بو زینب بیگم صاحبہ دامن کو دارا مسیح سے -