دُختِ کرام

by Other Authors

Page 70 of 497

دُختِ کرام — Page 70

۵۸ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ تَشَاءُ یہ خُدا کی عظیم الشان نعمت اور رحمت ہے اور ان کو نصیب ہوتی ہے جن کو خدا تعالیٰ نے مجتہ اللہ فرمایا ہے اس سے میری مراد حضرت نواب صاحب ہیں۔حضرت مسیح موعود کی ایک بیٹی جس کے گھر جائے اس کو کس قدر سعادت ہے، لیکن بتاؤ کہ اس کی سعادت کا کس طرح اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ جس کی طرف حضرت مسیح موعود کی دوسری بیٹی بھی خدا تعالی کا فضل نے جائے۔اگر ہزار ہا سلطنتیں اور بادشاہتیں بھی حضرت نواب صاحب کے پاس ہوتیں اور انہیں آپ قربان کر کے حضرت مسیح موعود کا دیدار کرنا چاہتے تو از زاں اور بہت ارزاں تھا، لیکن اب تو انہیں خدا تعالیٰ کا بہت ہی شکر ادا کرنا چاہیئے کہ انہیں خدا تعالیٰ کے ایک عظیم الشان فرستادہ کی بیٹی مل گئی ہے اور دوسری بیٹی بھی ان ہی کے صاحبزادے کے نکاح میں آئی۔اله وزنامه الفضل ۲۱ جون۔مهر نامه 121910 اس موقع پر مندرجہ ذیل مہر نامہ بھی اٹام پیپر پر ضبط تحریر میں لیا گیا۔محمده و تقتلى على رسوله الكريم بسم الله الرحمن الرحيم مهر نامه از جانب محمد عبداللہ خان باعث تحریر آنکه ، جو کہ ، جون شاشاته پروتز دو شنبہ کو میرا نکاح امتہ الحفیظ بیگم دختر سید تا مولا نا و امامنا حضرت مرزا غلام احمد صاحب مسیح موعود علیه السلام ۱۵۰۰۰۰ رمیں قادیان ضلع گورداسپور سے بعوض مهر مبلغ وغت اور پندرہ ہزار روپیه