دُختِ کرام — Page 39
۲۷ ایک دو کی طرح بڑی شان کے ساتھ پوری ہوئیں لیکن اس امر سے بھی صرف نظر نہیں کیا جا سکتا کہ اولاد کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں حضرت مسیح موعود اور حضرت اماں جان کا پاک اور نیک نمونہ بھی اسی سلسلہ میں محمد ثابت ہوا۔اور آپ کی ساری اولا د اپنے والدین کے نقوش قدم پر رواں دواں رہی۔حضرت مسیح موعود ساری دنیا کے لیے ہدایت اور روشنی کے مینار تھے پھر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی اولاد کی بہتریت تربیت نہ فرماتے۔اولاد کی تربیت کے بارہ میں حضور نے اپنی جماعت کو بھی بڑی توجہ دلاتی ہے تفصیل سے احتراز کرتے ہوئے بعض حوالوں کے مختصر سے اقتباسات پیش کئے جاتے ہیں :- دینی علوم کی تحصیل کے لیے طفولیت کا زمانہ بہت ہی مناسب و موزوں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔طفولیت کا حافظہ تیز ہوتا ہے ؟ تقریر جلسہ سالانہ ) ۱۸۹۴۰ صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے۔کہ وہ خود اپنی اصلاح کرے اور اپنی زندگی کو متقیانہ بناتے تب اس کی ایسی خواہش ایک نتیجہ خیز خواہش ہوگی اور ایسی اولاد حقیقت میں اس قابل ہوگئی کہ اس کو الباقیات الصالحات کا مصداق کہیں۔۔۔۔۔( ملفوظات جلد ۲ صفحه ۳۷۰) مجھے اپنی اولاد کے متعلق کبھی خواہش نہیں ہوئی کہ وہ