دُختِ کرام

by Other Authors

Page 381 of 497

دُختِ کرام — Page 381

۳۶۹۔۔۔۔۔۔ماضی کے دھندلکوں میں بیتے ہوئے لمحے ایک ایک کرکے یاد آرہے ہیں فضاؤں میں ملک بکھیرنے والے عطر بنیر اخلاق بڑے بڑے کڑوں میں نہیں تو لے جاتے بلکہ چھوٹے چھوٹے نرم و نازک واقعات کی ایسی ہی زود جس میزانوں پر سکتے ہیں۔ایک دفعہ یہ عاجزہ ملاقات کے لیے حاضر ہوئی تو ساتھ ایک اور شادی شدہ لڑکی بھی تھی جس کی اپنے خاوند سے ان بن تھی آپ نے اسے دیکھتے ہی فرمایا بیٹی تم نے اپنا کیا حال بنا رکھا ہے شادی شدہ تو لگتی ہی نہیں ازدواجی زندگی کی کامیابی کا راز اس میں بھی ہے کہ عورت اپنی ظاہری طرز کو ہر لحاظ سے درست رکھے۔آپ کے کتنے میں ایسا اثر تھا ایسی اپنائیت تھی کہ کچھ عرصہ ہی بعد اس کے حالات یکدم بہتر ہو گئے۔فریقین یا تو طلاق پر تلے ہوتے تھے یا ان کے گھر اللہ تعالیٰ نے ایک پیارا سا بچہ بھی عطا فرما دیا۔ممکن ہے یہی بات ان کی ناچاقی کا باعث ہو۔دل سمندر سے بھی زیادہ وسیع تر ہوتا ہے وہ اپنے پہلو میں لاکھوں تھرکتی ہوئی داستانیں پنہاں رکھتا ہے۔جب بھی اس عاجزہ کو کسی محفل میں تلاوت قرآن مجید کرنے کی سعادت H حاصل ہوتی تو بے حد پیار اور شفقت سے خوشی کا اظہار فرمائیں۔ایک - دفعہ اپنی محبت کا یوں اظہار فرمایا " میں تو یہ برداشت ہی نہیں کر سکتی کہ میں کسی مجلس میں ہوں اور تم تلاوت نہ کرو یا تم تلاوت کرو تو میں موجود نہ ہوں - کتنی دلکشی اور حسن ہے۔ان چند الفاظ میں۔انسان کے لیے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور حسین یادوں میں مثل چراغ ٹمٹماتے ہیں جس سے زندگی بھر