دُختِ کرام

by Other Authors

Page 357 of 497

دُختِ کرام — Page 357

۳۴۵ قوی و عزیز اتو ہے ہی۔حفیظ و رفیق با اگر تیری حفاظت اور رفاقت نصیب ہو جائے تو رغم واندوہ کے پہاڑ سکڑ جاتے ہیں۔تیری رحمت کے دامن کو چھوڑ کر ملتی ہیں کہ ہم پر رحم فرما ہمیں اپنی رحمت سے محروم نہ کیجیو۔ہم حضرت اماں جان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تجھ سے فریادی ہیں کہ یہ مہیں چھوڑ گئے پر تو ہمیں نہ چھوڑ یو" تیر افضل اور توفیق نصیب ہو تو یہ صدمہ ہم برداشت کر سکتے ہیں۔اس دن ہمارے یہ کرے زخم پھر ہرے ہوتے جانے دل پر کیا کیا گنری کیا کیا یاد آیا۔ہمارے زخواں پر پھاہا رکھتے کہ ہم تیرے در پر یہ زخم لے کر حاضر ہیں تو سب سے پیارا ہے۔تیرا پیار سب پیاروں پر غالب ہے۔اسے نادر مهربان سے زیادہ پیار کرنے والے نہیں اپنے پیار کے اجر سے محروم نہ کیجیو۔اللهُمَّ اغفِرُهَا وَ ارْحِمُهَا وَلَا تَحْرِمْنَا اجرهَا وَلَا تَفْتِنَا بَعْدَهَا۔سیده نواب امته الحفیظ بیگم صاحبہ نے حضرت مسیح موعود علی السلام کی اولاد میں سے سب سے لمبی عمر پاتی - ۲۵ جون نشاستہ کو قادیان میں آپ کی ولادت ہوتی ---- کرجون شاشاتہ کو آپ کا نکاح ہوا ۲۲۰ جوان 1914 کو رخصت نہ ہوا۔آپ کے ذی وقار شوہر حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب کے والد حضرت نواب محمد علی خان صاحب شادی بیاہ میں رسوم کے سخت خلاف تھے جس طرح حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ کو حضرت اماں جان۔