دُختِ کرام

by Other Authors

Page 356 of 497

دُختِ کرام — Page 356

۳۴۴۴ تعفن سے پاک رہنے کی سعی کر سکتے ہیں، لیکن یہ سعادت بھی کسی کسی کو نصیب تی (ماہنامہ مصباح جنوری فروری شورا ہے۔الوداع ! دخت کرام از محترم مولانا غلام باری صاحب سیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی لخت جگر حضرت اماں جان کی نور نظر جسے خداوند کریم نے دخت کرام کے لقب سے نوازا جن کی جبینِ مبارک سے پیارے آقا کے لب مبارک میں ہوتے۔جو حضرت اماں جان کی گود میں پلیس - دارای ان میں پروان چڑھیں۔4 مئی شاہ کو اس دنیا تے فانی سے عالم جاورانی کی طرف رحلت فرماگئیں۔لاکھوں کو سوگوار کر کے اپنے آسمانی آقا کے حضور حاضر ہو گئیں۔دنیا کی ہر شے فانی ہے کسی کو دوام نہیں ایک خدا کی ذات ہے جو می و قیوم ہے اسے فنا نہیں 8 سب موت کا شکار ہیں اس کو فنا نہیں اے اللہ !حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذریت طیبہ کی آخری نشانی تیرے حوالے ، ان کا وجود مبارک بہت مبارک تھا۔اور جماعت کے لیے امن وسکون کا باعث تھا۔لیکن - آسمانی آقا بابرکتوں کے خزانوں کی مالک تیری ذاتِ اقدس ہے۔کمزوروں کا سہارا ! اسے واجب الوجود!