دُختِ کرام

by Other Authors

Page 284 of 497

دُختِ کرام — Page 284

۲۷۲ کی فضا پیدا کر دی گئی ، اور ایسی مبارک تقریبیں رونما ہوتیں جو قبولیت دعا کے لیے بہت موزوں ہیں۔آج شاید اپنی دعاؤں کا ثمرہ ہے کہ ابن مریم حضر • صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ہم میں موجود ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ ہمارے پیارے امام کی عمر غیر معمولی درانہ کرے۔اور ہم اس کی بے انتہا دعاؤں کے مورد بن جائیں اور اس کی قوت قدسیہ سے ہماری تمام بیماریاں دُور ہوں۔اور ہمیں وہ پرواز ملے جو نہ افلاک کی بلندیوں تک ہم سب کو پہنچا دے۔آمین۔۔عباس احمد خان تاریخی مشترک انگوٹی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک انگوٹھی جو حضور اپنے دست مبارک میں پہنا کرتے تھے اور حضور کی وفات کے بعد حضرت اماں جان کے ذریعہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفہ اسیح الثانی کو منتقل ہوئی اور آپ کے بعد سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحب خلیفہ اسیح الثالث کو اور پھر حضرت سید نامرزا طاہر احمد صاحب کے خلیفہ امسیح الرابع منتخب ہونے پر سہلی عام بیعت لینے کے بعد جب حضور قصر امامت تشریف لے گئے تو حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ نے یہ متبرک انگوٹھی اپنے دست مبارک سے حضور کی انگلی میں پہنائی۔( ) ) بحوالہ ماہنامہ خالد اپریل مئی ۱۹۸۳