دُختِ کرام

by Other Authors

Page 254 of 497

دُختِ کرام — Page 254

۲۴۲ ہم پر ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے اوصاف سے متصف ہوں اس حد تک کہ آنے والی اور موجودہ نسلوں کے لیے نمونہ نہیں۔اچھا یا جی جان ! میری محبوب آپ خدا تعالیٰ کی رحمت کے سایہ میں قیام پذیر ہوں۔آپ کی ساری دعائیں قبولیت کا شرف پائیں اور ہم لوگوں کو خدا تعالیٰ محض اپنے ہی فضل سے آپ کی صفات کا حامل بناتے آمین اے خدا بر تربت أو ابر رحمت را بیار داخلش کن از کمال فضل در بیت النعیم 0 ماہنامہ مصباح ماه جنوری فروری شه) خُدایا تیرے فضلوں کو کروں یاد بشارت تو نے دی اور پھر یہ اولاد کہا ہر گنہ نہیں ہونگے یہ برباد ہرگزنہ بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد خبر تو نے یہ مجھ کو بارہا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرى الأَمادِي سیح موعود )