دُختِ کرام

by Other Authors

Page 17 of 497

دُختِ کرام — Page 17

صاجزادی شرکت تاریخ ولادت اشته (کرستی میں وفات پائی " ۵- حضرت صاحبزاده مرزا بشیر احمدرضا ۱۲۰۰ اپریل تشنہ (حضرت سیدہ سے ۱ سال بڑی ارا 4 - حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمدرضا امتی ششم (حضرت سیدہ سے 9 سال بڑے) 4 - حضرت نواب مبارکه بیگم صاحبہ ۲ مارچ ۱۸۹۶ء (حضرت سیدہ سے بے سال بڑی) ۸- صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب " ۱۴ جون نہ کم سنی میں وفات پاتی ) ۹ - صاحبزادی امتہ النصیر 蟹 " ۲۸ چون در در ۱۱ ۲۸ ۱۰ - حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبه " " ۲۵ جون نشانه ") عمروں کے اس تفاوت اور سب سے چھوٹی بہن ہونے کی وجہ سے آپ اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کی شفقت وحسن سلوک کا ہمیشہ مور د ر ہیں خصوصاً بڑے بھائی حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفہ المسیح الثانی کی نظر شفقت اور حسن سلوک وافر طور پر آپ کے شامل حال رہا حضور کے سار بچے سوائے حضرت سیدہ کے حضور کی زندگی ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی شادی بیاہ کے سارے مراحل حضرت اماں جان اور دیگر بزرگوں کے مشورے سے سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ہی کے ذریعہ طے پاتے۔اور آپ نے اپنی اس چھوٹی بہن کی فلاح وبہبود اور تعلیم و تربیت پر کم سنی ہی سے توجہ مبذول فرمائی اور ہر طرح خیال رکھا۔عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ بزرگوں پیروں اور رقیبوں کے بچے ان کے ارادتمندوں کے بے جالاڈ پیار کی وجہ سے بگڑ جاتے ہیں اور