دُختِ کرام — Page 16
14 اور فضائل و شمائل پرمشتمل یہ کتاب لکھی جارہ بھی ہے۔مبشر اولاد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات ۲۶ مئی شاہ کو ہوئی اور حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی ولادت ۲۵ جون منشا کی ہے۔اس لحاظ سے حضور کی وفات کے وقت آپ کی عمر چار سال سے ایک ماہ کم تھی۔اور کم سنی کی وجہ سے حضرت سیدہ کو حضرت مسیح موعود کے زمانہ کے حالات و واقعات کا زیادہ علم نہ ہو سکا اور آپ کو ہمیشہ یہ احساس رہا کہ آپ نے حضرت مسیح موعود کی پاک زندگی سے بہت کم فیض پایا۔اور مشیت انٹی کے تحت صغرسنی ہی میں اس پاک اور بابرکت وجود کا سایہ سر سے اُٹھ گیا، لیکن اس احساس کو کم کرنے کے لیے حضرت اماں جان نے آپ کی دلداری و دل دہی اور مادرانہ شفقت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔اسی طرح بہن بھائیوں نے بھی جو عمر میں آپ سے بڑے تھے ہمیشہ آپ کے ساتھ حسن سلوک فرمایا۔مناسب ہوگا کہ آپ کے بڑے بہن بھائیوں کی تاریخ باتے ولادت بھی بیاں درج کر دی جائیں تاکہ عمروں کے تفاوت کا علم ہو سکے۔-۱- صاجزادی عصمت تاریخ ولادت متی نشہ کم سنی میں وفات پائی " اگست شد۔)) ہے ۲ - صاحبزاده بشیر اول ۳ - حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدرضا ۱۲ جنوری شده حضر سیده و ۱۵ سال بشه)