دُختِ کرام

by Other Authors

Page 221 of 497

دُختِ کرام — Page 221

٢٠٩ رہ گئے۔بارش کے کوئی آثار نہیں تھے، لیکن اتنا مینہ برسا کہ جل تھل ہو گیا دڈالہ کے پاس یا اس سے کچھ آگے ایک پل آیا کرتا تھا جس کی وجہ سے شرک میں کو بان کی طرح اونچا ایک بند سا بن گیا تھا جس سے ٹھو کر لگتی تھی۔جب اس کو ہان پر تانگہ پہنچا تو اتنی زور سے جھٹکا لگا کہ منشی ارود سے خان صاحب اُچھل کر کیچڑ میں جا گرے۔ان کے اوپر بھی بارش تھی اور نیچے بھی بارش تھی اور منشی ظفر احمد صاب کو اللہ تعالیٰ نے بچالیا ان کو صرف اوپر کی بارش ملی نیچے کی بارش نہیں ملی وہ خدا جو غیر معمولی شان کے ساتھ دُعاؤں کی قبولیت کے نشان دکھایا کرتا تھا۔محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی دُعاؤں کی برکت سے ایسی دعائیں کرنے والے پیدا ہو گئے کہ خدا نے دوبارہ دیے ہی نشان دکھانے شروع کر دیتے اس لیے دعاؤں کی برکتوں سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیتے۔میں اس مایوسی کے خلاف ہوں میں نے پہلے بھی آپ کو نصیحت کی تھی اور اب بھی نصیحت کرتا ہوں کہ ی ایسی مایوسی کا شکار نہ ہوں آپ دعاگو نہیں آپکو دعاؤں کی برکتیں ملیں گی اور آپ خود دعا گو بن جائیں گے، لیکن ایک دعا گو بزرگ کو اس کی رحمتوں اور شفقتوں اس کے احسان کے نتیجہ میں یاد رکھنا اور اس کی کمی محسوس کرنا یہ ایک