دُختِ کرام — Page 203
191 ان کوکسی حالت میں نہ چھوڑنا خواہ کیسی ہی بڑی آزمائش ہوئیکیوں سے وفا کرنا سیسی دراصل نیکیوں سے وفا کرنے کی دوسری صورت ہے وہ لوگ جو نیکیوں سے وفا نہیں کرتے وہ نیکیوں کے بھی بے وفا ہوتے ہیں۔اور آپ وفادار ہیں تو ان کے جانے کے بعد اپنی وفا کو اس طرح ثابت کریں کہ انکی نیکیوں سے چھٹ جائیں اور کسی قیمت پر ان سے جدا نہ ہوں حضرت اماں جان نے یہی بات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کے بعد آپ کی اولاد کو ایک بہت ہی سادہ لیکن بہت ہی پیارے فقرے میں سمجھاتی آپ نے اپنی اولاد کو کٹھا کیا اور فرمایا دیکھو تم بظاہر یہ دیکھو گے کہ اس گھر میں کچھ بھی نہیں کوئی مال دولت نہیں کچھ دنیا کی جائیدادیں نہیں ہیں۔کچھ آرام کے سامان نہیں ہیں تمہیں یوں محسوس ہو گا کہ گویا حضرت مسیح موعود علیہ السلام مجھے اور اپنی پیاری اولاد کو خالی ہاتھ چھوڑ گئے اور اپنے گھر میں پیچھے کچھ بھی باقی نہ رکھا لیکن ایسا سمجھنا غلط ہوگا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے پیچھے اللہ کو ہمارے لیے چھوڑ گئے ہیں اور اس سے بہتر اور کوئی چیز نہیں پیس صاحب برکت وجود سب سے بڑی برکت یعنی الله کو پیچھے چھوڑ جایا کرتے ہیں اور کبھی بھی ان کی برکتیں بے وفائی نہیں کہ تھیں ہاں لوگ ہیں جو برکتوں سے بے وفائی کیا کرتے ہیں۔میں اللہ تعالیٰ جماعت کو بھی توفیق عطا فرماتے اور حضرت سیدہ مرحومہ کی اولاد کو خصوصیت کے ساتھ یہ توفیق عطا فرماتے کہ گو آپ تو جدا ہوگئیں لیکن آپ کی اولاد اور جماعت آپ کی برکتوں سے بے وفائی نہ کرے تاکہ ہمیشہ ہمیش کے