دُختِ کرام — Page 136
۱۲۴ عبد اللطیف صاحب نے اس کا جرمن ترجمہ پڑھ کر سنایا اور آخر میں خاکسار نے حضرت بیگم صاحبہ اور حاضرین سمیت ہاتھ اُٹھا کر لمبی دعا کی۔اس طرح یہ تاریخی تقریب انجام پذیر ہوئی۔اللہ تعالٰی کی یہ عجیب قدرت تھی کہ حضرت بیگم صاحبہ کی آمد سے قبل بارش ہو رہی تھی، لیکن اس تقریب کے آغاز کے ساتھ ہی پارٹی بالکل رک گئی۔حضرت بیگم صاحبہ تو اپنے قافلہ سمیت مشن ہا ؤس تشریف لے گئیں اور باقی احباب دخواتین جس میں سوئیٹزرلینڈ اور آسٹریا کے بھائی بہنوں کے علاوہ مختلف ممالک کے مسلمان بھی موجود تھے۔ریسٹوراں میں تشریف لے گئے۔14 1945 الفضل ٢٨ ستمبر امة ) سفر یورپ کے دوران حضرت بیگم صاحبہ نے ہالینڈ میں قیام فرمایا اور اگست بروز جمعہ ہالینڈ کی بیت کی عمارت میں قدم رنجہ فرمایا۔-1945 " الفضل ۲ ستمبر ة ) حضرت نگیر راجہ اپنے اس سفر کے دوران جرمنی بھی تشریف لے میں جرمنی پریس نے آپ کی تشریف آوری کی خبر کو نمایاں طور پر شائع کیا اور اسلام میں عورت کے بلند مقام پر روشنی ڈالی۔) الفضل ۲۵ اگست ۹۶ ) لجنہ امامر اللہ کراچی سے خطاب ( ۲۸ اکتوبر کو اس سفر سے واپسی ہوئی جماعت احمدیہ کراچی نے ایر پورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔چونکہ حضرت بیگم صاحبہ کی طبیعت ناساز تھی اس لیے یہ قیام بہت مختصر رہا۔صدر لجنہ اماءاللہ کراچی کی