دُختِ کرام — Page 128
114 محمد عبداللہ خان صاحب به همراه محرم صاجزادہ مرزا داد و احمد صاحب ابن حضرت صاجزادہ مرزا شریف احمد صاحب ( مهر ۵۰۰۰ روپے ) تاریخ احمدیت جلد شتم مث ) صاجزادی طاہرہ بیگم صاحبہ کی تقریب رخصتانه ۸ ۱۲ مارچ ۱۹۳۷ بعد نماز عصر کوٹھی دار السلام قادیان حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے جو پہلے رونق افروز تھے دولہا کو ہار پہنایا اور مجمع سمیت دُعا کی (الفضل یکم اپریل ۱۹۳۲) حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے ۳۰ مارچ کو دعوت ولیمہ دی۔تاریخ احمدیت جلد نهم ۳ ) من བ14༩་ رخصتنانه صاحبزادی زکه بیگم صاحبه به متی شاته بعدنماز عصر کوشکی در اسلام قادیان - حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اجتماعی دعا کرائی۔الفضل و رمئی ۹۴۷ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب نے 9 رمتی کو دعوت ولیمہ اپنی کونٹی میں دی۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے بھی شرکت فرمائی۔( تاریخ احمدیت جلد نم ۳۸ ) ایک یادگار واقعہ تاریخ احمدیت میں یہ واقعہ ہمیشہ یاد گار رہیگا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سب سے چھوٹی صاحبزادی دخت کرام شیده امتها الحفیظ بیگم صابه نے ۲۴ اگست ۱۹۶۲ م کو زیورک میں وارد ہو کر اگلے روز ۲۵ اگست بروز