دُختِ کرام

by Other Authors

Page 101 of 497

دُختِ کرام — Page 101

19 کبھی باہم اختلاف نہیں دیکھا۔کوئی بات ہوتی بھی تو آپ خاموشی اختیار کرلیتے آپ ان کے پسند کئے ہوتے کھانے۔پر خوشی کا اظہار کرتے۔۔۔۔۔" (اصحاب احمد جلد ۱۲ صفحه ۱۴۴) حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نے تحریر فرمایا :-۔۔۔۔۔۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دامادی کی سعاد کو اپنے لیے ایسا عزت و اکرام کا موجب سمجھتے تھے جیسے ذره خاک کو آسمان پر کرسی نشینی مل گئی ہو اسی بناء پرحضرت پھوپھی جان کے ساتھ نہایت ہی ادب و احترام کا سلوک کرتے تھے کو تجارتی اور زمینداری سے متعلق امور میں خود مختار تھے اور اپنی مرضی پر عمل پیرا ہوتے۔مگر خانگی اور معاشرتی امور میں حضرت پھوپھی جان کی خواہشات کا بہت زیادہ پاس ہوتا۔۔۔۔۔۔(ایضا م ) ۱۵ ( مکرم مولانا ارجمند خان صاحب مرحوم تحریر فرماتے ہیں :- تقسیم برصغیر کے وقت میں ابھی قادیان میں " تھا اور آپ ہجرت کر کے رتن باغ لاہور میں مقیم ہو چکے تھے ایک فوجی دوست کے خاندان کے ہمراہ ان کی جیپ میں مجھے دوسری بیوی کے دو بچوں کو بھیجوانے کا موقع میں نے آپ کے نام ایک رقعہ میں عرض کیا کہ ان