دُختِ کرام

by Other Authors

Page 100 of 497

دُختِ کرام — Page 100

ذرہ بھی شک داشتباہ کا امکان پایا جائے صرف وہ بات کہہ سکتی ہوں کہ جس کا مجھے ذاتی طور پر یقینی علم ہے ؟ کچھ دنوں کے بعد حضرت میاں صاحب کو ملنے کا اتفاق ہوا۔۔۔۔۔۔میں نے اس واقعہ کا ذکر کیا کہ اس روز بیگم صاحبہ نے تو بہت سختی سے کام لیا اس پر آپ نے فرمایا " اور ہو آپ حضرت سیدہ اللہ الحفیظ بیگم کو اور ان کے روحانی مقام کو نہیں جانتے۔۔۔۔جب سے میری وابستگی اس مقدس وجود کے ساتھ ہوئی ہے میں نے کبھی اس حقیقت کو فراموش نہیں کیا کہ وہ میری FE میں مگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیٹی اور مبشر اولاد میں سے ہیں۔میں تو محسوس کرتا ہوں کہ میں کما حقہ ان کی قدر نہیں کر سکا اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے کہ میں ان کا تا زندگی کامل طور پر احترام کرتا رہ ہوں" (الفضل ۱۳-۱۴ اکتوبر ته ) مکرم میاں رحم دین صاحب مرحوم ( قدیمی ملازم حضرت محمد علی خان صاحب مرحوم انہیں نہ میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے سفر یورپ میں ہر کابی کا بھی شرف حاصل ہوا بیان کرتے ہیں کہ : آپ اپنے اہل خانہ سے بہت عزت و اکرام سے پیش آتے تھے اور بیان کرتے تھے کہ میری دینی و دنیوی ترقی اسی پاک خاتون کے طفیل ہے جسے اپنے والد بزرگوار کے باعث برکت حاصل ہوتی ہے ان کی مرضی کو ہمیشہ مقدم جانتے۔ہم نے