دُختِ کرام — Page 94
۸۲ ملک صلاح الدین صاحب نے آپ کی سیرت پرمشتمل کتاب اصحاب احمد جلد دوازدہم شائع کی جس میں متعدد احباب کے بعض تاثرات بھی درج کئے گئے ہیں ان تاثرات میں سے حضرت سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ کی سیرت و شمائل سے متعلق بعض اقتباسات پیش کئے جاتے ہیں :- حضرت خان عبد المجید خان صاحب کپور تھلوی مرحوم سابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیکھے از ۳۱۳ رفقا نے نظم فرمایا۔اپنی بیگم صاحبہ کو بڑی محبت کی نگاہ سے دیکھتے تھے چنانچہ اس کے نتیجہ میں انہوں نے آپ کی بیماری کے ایام میں بے حد خدمت کی الفضل ۲۸ نومبر ته ) حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب نے تحریر فرمایا :۔۔۔۔۔۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ تو عشق تھا ہی لیکن حضرت اماں جان کے مرتبہ کو بھی بہت بڑا جانتے تھے اور آن سیدہ کی دعاؤں کی قبولیت کے بہت قاتل تھے اور آن سیدہ کی دعاؤں کو باعث صد فخر جانتے تھے آپ شفیق باپ وفا دار اور شفیق دوست اور غریبوں کے ملجا و مادی تھے کسی کو ناراض دیکھنا نہیں چاہتے تھے آپ کے حسین سلوک ہی کا نتیجہ ہے کہ آپ کے اہل خانہ نے آپ کی تیمار داری میں اپنی جان گھلادی" ) الفضل اور ستمبر 1 ۲۱