دُختِ کرام — Page 71
۵۹ کلدار جس کے نصف مع صما اور ساڑھے سات ہزار ہوتے ہیں ہوا ہے۔یہ پندرہ ہزار روپیه مهرامتہ الحفیظ بیگم صاحبہ مذکورہ کا بطور مهر موجل مقرر ہوا ہے۔جو میرے اور میرے ورثامہ پرختی واجب ہے۔پس زوجہ ام مذکورہ جب چاہیں اس رقم کو مجھ سے یا میرے ورثا سے وصول کر سکتی ہیں۔پس یه چند کلمات بطور مهرنامه و اقرار نامہ وسند کے آج لکھ دیتے کہ عند الحات کام آئیں۔مبارک شادی ارجون شاہ کے الفضل میں قران السعدین کے عنوان سے نکاح کا اعلان ہوا۔دونوں خاندانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے الفضل نے لکھا کہ الٹی یہ قران السعدین مبارک ہو اور ان سے مسیح موعود علیہ السلام کی نسل بڑھے۔پہلے اور پھولے اور وہ تمام کمالات اور انعامات کی دارت ہو جن کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ان کی اولاد واحفاد سے وعدہ ہوا اللهم آمین یا رب العالمین۔الحکم نے مورخہ ۱۴ جون شاشاتہ کو ایک غیر معمول پر چہ شائع کیا اور ایک مبارک شادی " کے عنوان سے لکھا :- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دوسری اور آخری صاحبزادی حضرت امتہ الحفیظ صاحبہ کا نکاح جون سالانہ کو بعد نماز عصر بیت اقصی میں پندرہ ہزار روپید ہر پر حضرت نواب محمد علی خان صاحب قبلہ کے