دُختِ کرام

by Other Authors

Page 465 of 497

دُختِ کرام — Page 465

۴۵۳ رہیں ایک غیر از جماعت ڈاکٹر کے مندرجہ بالا تاثرات اور ذاتی مشاہدہ یقیناً حضرت سیدہ موصوفہ کی دُعاؤں سے بھر پور زندگی کا عکاس ہے۔حکومیز ذوالفقار صاحب چوبدی معتمد مجلس خدام الاحمد ناصرآباد اسٹیٹ ضلع تھرپارکر سندھ لکھتے ہیں :۔خاکسار اپریل سماہ میں ربوہ حضرت امام جماعت کی ملاقات کے لیے حاضر ہوا۔اسی دوران حضرت صاحبزادی سیده امته الحفیظ بیگم صاحبه کی خدمت میں حاضر ہونے کا موقع بھی ملا۔میں نے رقعہ لکھ کر اندر بھجوایا۔جس میں دُعا کی درخواست کے ساتھ آٹوگراف دینے کے لیے بھی عرض کی۔جواباً فرمایا طبیعت خراب ہے گر تم بہت دُور سے آتے ہو اس لیے مختصراً ایک جامع نصیحت تحریر کرتی ہوں اس پر عمل کرنا اور اپنے دستخطوں سے یہ نصیحت تحریر فرماتی که " نماز کی پابندی کرو" نماز که بیاید می کرد اقته الحضيرة بينكم 30