دُختِ کرام — Page 425
۴۱۳ کریں۔اللہ تعالیٰ فضل فرماتے گا۔اور تمام مشکلات کو دور فرمائے گا اللہ تعالیٰ آپ کا حافظ و ناصر ہو۔والسلام امنه الحفیظ بیگم در اصل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے عظیم باپ کو جوشق تھا۔یہ اسی کا نتیجہ تھا کہ آپ یہ یقین کامل رکھتی تھیں کہ تمام برکتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے ہی حاصل ہوتی ہیں اور تمام برکتیں اس مبارک تمرین وجود پر درود بھیجنے سے دُور ہوتی ہیں۔اسی لیے اللہ تعالیٰ نے آپ کے بارہ میں درخت کرام کا الہامی نام پسند فرمایا یعنی جس کی فطرت اپنے آباء کے کریمانہ اخلاق سے متصف ہو آپ کا وجود نہایت مبارک تھا اور ایسے وجود روز روز پیدا نہیں ہوتے۔اللہ تعالیٰ کی ہزاروں ہزار رحمتیں ہوں اس با برکت و مطر وجود پر جو ہر لحاظ سے کریمانہ اخلاق کا منظر تھا۔ماہنامہ مصباح ربوہ جنوری فروری شده)