دُختِ کرام

by Other Authors

Page 422 of 497

دُختِ کرام — Page 422

۴۱۰ ม وخت کرام کے اخلاق کریمانہ ر از مکرم محمود مجیب اصغر صاحب دیوه ) عرب ممالک میں کریم کا لفظ نسبتاً زیادہ استعمال ہوتا ہے۔عام آدمی جب کسی شکل کا اظہار کرتا ہے تو ساتھ ہی کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں اللہ کریم" یعنی اللہ کریم ہے وہ کرم کرے گا فضل کرے گا اس طرح جو شخص زیادہ فیاض اور مہمان نوازہ ہو اسے بھی کریم کہا جاتا ہے اسی لیے حضرت ستیده نواب الله الحفیظ بیگم صاحبہ کے آسمانی نام دخت کرام کے حوالے سے حضرت سیدہ مرحومہ کے اخلاق کریمانہ۔آپ کی خوبیوں۔اوصاف حمیدہ اور طبیعت کی نرمی کی طرف ذہن منتقل ہوتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ آپ کے ساتھ جس کا بھی واسطہ پڑا اسے یہی محسوس ہوا کہ آپ کا مزاج آپ کے الہامی لقب کے عین مطابق ہے حضرت سیدہ موصوفہ کے اخلاق کریمیانہ کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔جب تک حضرت سیدہ مرحومہ کی صحت ٹھیک رہ ہی آپ ہر خط کا جواب دیتیں اور دستخط فرماتیں عملی زندگی میں آنے کے بعد خاکسار نے حضرت سیدہ بیگم صاحبہ کو بھی دعا کے لیے خطوط لکھنے شروع کئے آپ اکثر خطوط کے جواب دیا کرتیں اور اطلاع بھی دیتیں کہ دعا کی ہے۔1969 میں اس عاجز کی ایک بہن کی شادی تھی خاکسار نے دعا کے لیے