دُختِ کرام

by Other Authors

Page 331 of 497

دُختِ کرام — Page 331

۳۱۹ آپ کی جدائی اور مفارقت ساری جماعت کے لیے ایک سانحہ عظیم ہے اور بے انتہا غم اور افسوس کا باعث گر ہم اپنے پیارے رسول حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع میں دہی کتنے ہیں جو آپ نے اپنے پیارے بیٹے حضرت ابراہیم کی وفات کے وقت خدا تعالیٰ کو مخاطب کرکے کہا تھا کہ ان العينَ تَدْمَعُ وَالْقَلْبُ يَحْزُنُ وَلا نَقُولُ إِلَّا مَا يَرْضَى رَبُّنَا وَ نَا بِفَراتِكَ يَا إِبْرَاهِيمُ تَمَعُرُونُون۔یقیناً آنکھ آنسو بہاتی ہے اور دل غمگین ہے مگر ہم دہی کہتے ہیں جس پر ہمارا رب راضی ہے گو اسے ابراہیم یقیناً " ہم تیرے فراق میں بہت غمزدہ ہیں۔ہم بھی حضرت سیدہ وخت کرام امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی المناک وفات پر یہی عرض کرتے ہیں کہ اسے باری تعالیٰ ان کی ذات سے وابستہ جو حفاظت برکات اور محسنات تھیں ان کو ہم سے جدا نہ کرنا اور ان کے جانے کے بعد ہمیں مصائب و آلام اور مشکلات سے دوچار نہ ہونے دینا۔اللهم لا تحرمنا أجْرَهَا وَلَا تَفْتِنَا بَعْدَهَا آمین شهر امین رماہنامہ انصار الله رجوه متی ملت) 1944 (