دُختِ کرام

by Other Authors

Page 282 of 497

دُختِ کرام — Page 282

حضرت والدہ صاحبہ کو اپنے تینوں بھائیوں سے بے حد پیار تھا اور بھائیوں کو ان سے۔حضرت والدہ صاحبہ اپنی وصیت میں ایک جگہ کھتی ہیں باش ہمارے بھائیوں جیسے سب بھائی ہوا کریں۔اپنی تمام بھاوجوں سے بھی آپ کو بہت پیار تھا، لیکن حضرت سیدہ ام طاہر کے ساتھ تو دوستی والا معاملہ تھا ہر دو ایک دوسرے کو بہت چاہتی تھیں۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع کے انتخاب ---- کے بعد جب ابھی حضور بیت مبارک ہی میں تھے۔یہ عاجز قصر امامت جہاں ہماری والدہ اس وقت موجود تھیں ان کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے مجھ سے بس یہی سوال کیا کہ بیعت کر آتے ہو۔اس عاجز نے کہا کہ بیعت کر آیا ہوں۔۹۶ جنوری کی بات ہے کہ حضرت والدہ صاحبہ میرے گھر پام دیوہ ڈیوس روڈ لاہور میں قیام پذیر تھیں آپ نے مجھے علیحدگی میں فرمایا۔کہ اس رات آپ نے عجیب خواب دیکھی ہے اور وہ یہ کہ رشتہ میں ہمارے ایک بھائی ہماری والدہ کو کہتے ہیں کہ دیں اپنا ہاتھ " خواب کا باقی حصہ یاد نہیں رہا۔اس خواب کی تعبیر میری سمجھ میں آتی نہ میری والدہ کی امامت - رابع کے انتخاب پر جب ہمارے ایک رشتہ کے بھائی نے ہماری والدہ دخت کرام سیدہ امتہ الحفیظ صاحبہ کی وساطت سے حضرت خلیفہ امسیح الرابع ایدہ اللہ کی بیعت کی تب اس خواب کی تعبیر سمجھے میں آتی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب استحکام امامت کا موجب بنے رہیں اور اس دعا میں لگے رہیں کہ جماعت احمدیہ کو اللہ تعالیٰ قیامت تک مریمی