دُختِ کرام — Page 118
1-4 چنده تعمیر بیت الذكر جرمنی (الفضل ۵/۸/۱۹۵۷) عالمگیر احمدی خواتین کے ماہنامہ مصباح کے دس سالہ امانت فنڈ میں شمولیت (تاریخ الجنه جلد ۲ صت ) صدقہ برائے لنگر خانہ (الفضل ۱۳/۲/۶۲) چندہ تعمیر بیت الذکر زیورک (سوئٹزرلینڈ ) چنده تعمیر بیت الذکر فرینکفورٹ (جرمنی) لجنہ اماء اللہ کے قیام پر ۵۰ سال پورے ہونے پر سایہ میں اشاعت قرآن کریم کے لیے ایک لاکھ روپے کی رقم حضرت خلیفہ ایسیح الثالث کی خدمت میں لجنہ امام الہ کی طرف سے پیش کی گئی۔اس سلسلہ میں تحریک پر لجنہ اما م اللہ نے اس مد میں تین لاکھ روپیہ سے زائد رقم جمع کی۔اس چندہ تحریک خاص میں حضرت سیدہ موصوفہ نے دو ہزار روپے چندہ دیا۔تاریخ لجند امام الله جلد ۳ ) خاندان حضرت مسیح موعود کی قربانیاں جس طرح دوسری احمدی جماعتوں نے تحریک جدید کے چندہ اور دوسرے مطالبات کی تکمیل میں سب سے عمدہ نمونہ دیکھا یا اسی طرح قادیان کی جماعت میں سے حضرت مسیح موعود کا خاندان تحریک جدید کی قربانیوں میں بالکل متمتاز اور منفرد تھا۔چنانچہ حضرت اماں جان - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب حضرت سیده نواب مبار که بیگم صاحبه