دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 57 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 57

اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَاعُوْذُبِكَ اے اللہ تعالیٰ میں حفاظت چاہتا ہوں تجھ سے عذاب قبر سے اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوْذُبِكَ عذاب جہنم سے اور پناہ چاہتا ہوں مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الرِّجَالِ وَأَعُوذُبِكَ مسیح دجال سے اور میں حفاظت چاہتا ہوں تیری، مِن فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْفِتْنَةِ الْمَمَاتِ فتنہ زندگی سے اور فتنہ موت سے۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ اے اللہ تعالیٰ میں پناہ مانگتا ہوں تیرے حضور گناہ کرنے سے اور تاوان ( قرض) سے ( صحیح بخاری باب الدعا حدیث 832) اللهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَ اے اللہ تعالیٰ میں نے اپنی جان پر ظلم کئے ہیں بہت اور لا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةٌ مِنْ نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو کوئی سوائے تیرے پس تو بخش دے مجھ کو بخشنا 57