دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 161 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 161

مِنَ الْكَسَلِ وَسُوءِ الْكِبَرِ سستی سے اور بڑھاپے کے دکھ سے وَأَعُوذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ میں پناہ مانگتا ہوں اس عذاب سے جو دوزخ میں ہے اور اس عذاب سے جو قبر میں ہے (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ماجاء فى الدعا اذا اصبح وإذا أمسى۔3312) مجلس سے اُٹھنے کی دعا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اے اللہ تعالیٰ اور اپنی خوبیوں کے ساتھ ہے أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا انْتَ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں اسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ میں تجھ سے مغفرت مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع ہوتا ہوں (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا قام من المجلس۔3355) 161