دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 212 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 212

جزا مانگنے کی دعا رَبِّ اجْزِهِ جَزَا أَوفى اے میرے رب اسے پوری پوری جزا دے ( بدر 8 مئی 1904 ء - الحکم 17 مئی 1904 ء ) ( تذکرہ ص 430 ) آگ پر مسلط ہونے کی دعا رَبِّ سَلْطنِي عَلَى النَّارِ اے میرے رب مجھے آگ پر مسلط کر دے ( بدر 29 مارچ 1906 ء۔الحکم 31 مارچ 1906ء ) ( تذکرہ ص518) صالحین کے ساتھ ملنے کی دعا رَبِّ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ اے میرے خدا اسلام پر مجھے وفات دے اور نیکو کاروں کے ساتھ مجھے ملا (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد 22 ص 73) ( تذکرہ ص 563) 212