دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 147 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 147

بامراد ہونے کی دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِةُ الصَّلِحُتُ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جس کے فضل سے پورے ہوتے ہیں اچھے کام (سنن ابن ماجه کتاب الادب، باب فضل الحامدین 3793) رضا بالقضاء کی دعا الْحَمْدُ لِلهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ حمد وثنا کے لائق اللہ تعالیٰ ہی کی ذات ہے ہر حال میں وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ اور پناہ مانگتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کی آگ والوں کے حال سے۔(جامع ترمذی - کتاب الدعوات باب فی العفو و العافیه 3523) نا پسندیدہ امر د یکھنے کی دعا اللهم لايأتي بِالْحَسَنَاتِ إِلَّا أَنْتَ وَلَا يَدْفَعُ السَّيَاتِ اے اللہ تعالیٰ نہیں لاتا کوئی سکھوں کو بجز تیرے اور نہیں دور کرتا دکھوں کو مگر الَّا أَنْتَ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِكَ تو اور نہیں گناہ سے بچنے کی اور نہ نیکی کی قوت مگر تجھ ہی سے ہے۔(سنن ابو دائو۔کتاب الطب باب في الطيرة 3418) 147