دعائیہ سیٹ — Page 126
دشمنوں پر غلبہ پانے کی دُعا رَبِّ انْصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ اے میرے رب العزت مفسد لوگوں کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔(سورة العنكبوت آيت (31) صالح اولاد کی دُعا رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّلِحِينَ اے میرے رب العزت مجھے نیک بیٹا عطا فرما۔(سورة الصفات 101) حضرت سلیمان کی ایک دُعا رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي مُلْكَالًا يَنبَغِي لِأَحَدٍ اے میرے رب العزت مجھے بخش دے اور مجھے ایسی بادشاہت عطا فرما۔مِنْ بَعْدِي إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ جو میرے بعد کسی کے لیے مناسب نہ ہو یقینا تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔(سورة ص آیت 36) 126