دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 58 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 58

عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ اپنے حضور سے اور مجھ پر رحم فرما ضر ور تو ہی بخشنے والا مہربان ہے۔نماز کے بعد کی دعائیں 1۔نماز کے بعد تینتیس تینتیس بار : اور ایک بار: ( بخاری کتاب الدعا) سُبْحَانَ اللهِ - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ - اللهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَةَ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے۔2 - اللهم انت السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ اے اللہ تعالیٰ تو سلام ہے اور تجھ سے ہی ہر قسم کی سلامتی ہے تو بہت برکتوں والا ہے يَاذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ اے جلال اور اکرام والے۔(صحیح بخاری کتاب المساجد حدیث نمبر 891) 3- اللهم أعِى عَلى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ تعالیٰ میری مدد فرما اپنے ذکر اور اپنے شکر اور اپنی اچھی عبادت بجالانے کے لئے (سنن نسائی کتاب صفۃ الصلوۃ باب نوع آخر من الدعا حدیث نمبر (1266) 58