دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 300 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 300

بسم الله الرحمنِ الرَّحِيمِ أَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَخْشَ اللَّهَ وَيَتَّقُهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اور اللہ سے ڈرے اور اس کا تقوی اختیار کرے تو یہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔(سورة النور: 53) دو عضو اپنے جو کوئی ڈر کر بچائے گا سیدھا خدا کے فضل سے جنت میں جائے گا وہ اک زباں ہے عضو نہانی ہے دوسرا یہ ہے حدیث سیدنا سید الوریٰ چہل احادیث فرموده: سید و مولیٰ حضرت محمد مصطفی سایش ایستم منتخب کردہ: حضرت میر محمد اسحاق صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرتبہ محترم میاں محمد یا مین صاحب تاجر کتب آف قادیان نظر ثانی: فخر الحق شمس ناشر : نظارت نشر و اشاعت قادیان ( در ثمین) 300