دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 179 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 179

اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَمَنْ اے اللہ تعالیٰ جس کو تو ہم میں سے زندہ رکھے اُس کو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو تو تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيْمَانِ ہم میں سے وفات دے، اس کو ایمان کے ساتھ وفات دے اللَّهُمْ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تَفْتِنَا بَعْدَهُ اے اللہ تعالٰی اس کے اجر سے ہم کو محروم نہ رکھ اور اس کے بعد ہم کو کسی فتنہ میں نہ ڈال (جامع ترمذی كتاب الجنائز باب ما يقول فى الصلوة على الميت۔1024) نا بالغ کے جنازہ کی دعا اللّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا وَفَرَطَا وَذُخْرًا وَأَجْرًا اے اللہ تعالیٰ اس کو ہمارے فائدہ کے لئے پہلے جانے والا بنا اور ہمارے آرام کا ذریعہ بنا اور سامان خیر بنا اور اس کو موجب آرام بنا (صحیح بخاری کتاب الجنائز باب قرة فاتحه الكتاب على الجنائز) 179