دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 168 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 168

و فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اور آخرت میں سکھ اور ہمیں آخرت کے عذاب سے بچالے (سنن ابن ماجه - كتاب مناسك باب فضل الطواف 2956) رات کو سونے کی دعائیں (1) اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ آمُوْتُ وَأَحْيَا اے اللہ تعالیٰ تیرے نام سے مرتا ہوں اور جیتا ہوں (صحیح بخاری کتاب الدعوات باب وضع اليمني تحت الخد الايمن۔6314) (2) اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ اے اللہ تعالیٰ میں نے اپنی جان تجھے سونپی وَفَوَّضْتُ أَمْرِى إِلَيْكَ وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِى إِلَيْكَ اور اپنا معاملہ تیرے سپرد کیا اور اپنا سہارا تجھے قرار دیا رَهْبَةً وَرَغْبَةً إِلَيْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا خوف اور امید سے تیری طرف نہیں کوئی پناہ اور نہ مَنْجَأَ مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ نجات کی جگہ تجھ سے مگر تیری طرف۔میں تیری کتاب پر ایمان لا یا 168