دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 165 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 165

(2) اللهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَ عَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ اے اللہ تعالیٰ میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور میں تجھ پر ایمان لایا اور تیرے رزق پر افطار کیا (سنن ابو دائود کتاب الصوم باب القول عند الافطار - 2011) لیلتہ القدر کی دعا اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَلِي اے اللہ تعالیٰ تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے پس معاف کر دے مجھے (ابن ماجه کتاب الدعا- باب الدعاء فى العفو و العافيته 3840) بارش مانگنے کی دعا (1) اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا اے اللہ تعالیٰ برساز ور کا مینہ نفع دینے والا (صحیح بخاری کتاب الجمعه باب يقال اذا مطرت 974) (2) اللَّهُمَّ اسْقِنَا اللَّهُمَّ اسْقِنَا اللَّهُمَّ اسْقِنَا اے اللہ ہماری پیاس بجھا۔اے اللہ ہماری پیاس بجھا۔اے اللہ ہماری پیاس بجھا۔(صحیح بخاری کتاب الاستسقاء) 165