دعائیہ سیٹ — Page 150
وَاطُوعَنَّا بُعْدَ الْأَرْضِ اور لپیٹ دے ہمارے واسطے زمین کی دوری اللهم انت الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ اے اللہ تعالیٰ تو ہی رفیق ہے سفر میں اور خلیفہ ہے ہمارے اہل میں اللهُمَّ ضَعَبْنَا فِي سَفَرِنَا وَخُلُفْنَا فِي أَهْلِنَا اے اللہ تعالیٰ ! ساتھی ہو ہمارے سفر میں اور خلیفہ بن ہمارے اہل میں (جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذار كب الناقه 3369) سفر پر جانے کی دوسری دعا اللَّهُمَّ إِلى أَعُوذُبِكَ مِنْ وَعْشَاءِ السَّفَرِ وَكَابَةِ الْمُنقَلَبِ اے اللہ تعالیٰ میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے سفر کی تکلیف سے اور بری حالت میں لوٹنے سے وَالْحَوْرِ بَعْدِ الْكَوْرِ وَمِنْ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ اور نفع کے بعد نقصان اور بددعا سے مظلوم کی وَمِنْ سُوْء الْمَنْظَرِ فِي الْأَهْلِ وَالْمَالِ اور برے منظر سے اپنے اہل اور مال میں۔(جامع ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا خرج مسافراً۔3361) 150