دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 135 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 135

يَا حَيُّى يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ اے زندہ اور سب کے تھامنے والے تیری رحمت سے فریاد کرتا ہوں (جامع ترمذی۔باب الدعوات 3446) ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی سایہ اسلام کی دعاؤں کا مجموعہ مرتبہ محترم میاں محمد یا مین صاحب تاجر کتب آف قادیان نظر ثانی فخر الحق شمس ناشر : نظارت نشر و اشاعت قادیان 135