دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 103 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 103

قبول حق کا اقرار اور خاتمہ بالخیر کی دعا رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيَّا يُنَادِي لِلْإِيْمَانِ اے ہمارے رب العزت یقیناً ہم نے ایک پکار نے والے کو سنا کہ وہ ایمان کی طرف بلاتا ہے آن امِنُوا بِرَبِّكُمْ فَأَمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا کہ تم اپنے رب العزت پر ایمان لاؤ پس ہم ایمان لے آئے اے ہمارے رب پس ہمیں ہمارے گناہ بخش دے وَكَفِّرْ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ اور ہم سے ہماری بدیاں دور کر دے اور ہمیں نیکوں کے ساتھ موت دے ( کر رکھ)۔رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدُتَّنَا عَلَى رُسُلِكَ اے ہمارے رب العزت اور تو ہمیں دے جس کا تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی معرفت وعدہ کیا۔وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ، إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ اور ہمیں قیامت کے روز ذلیل نہ کیجیو۔یقینا تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔(سورة ال عمران آیت 194، 195) 103