دُعائے مستجاب — Page 19
دعائے مستجاب۔کرنا گستاخی معلوم ہوتی ہے اور طبیعت صبر کی طرف راغب رہتی ہے ہاں مشکلات کے وقت دُعا کے واسطے پورا جوش دل میں پیدا ہوتا ہے تب کوئی خارق عادت ظاہر ہوتا ہے۔خدا کی رحمت سے نا اُمید نہیں ہونا چاہئے اس کے اذن کے بغیر تو کوئی جان بھی نہیں نکل سکتی خواہ کیسے ہی شدید عوارض ہوں۔ناامید ہونے والا بت پرست سے بھی زیادہ کا فر ہے۔“ (الحکم ۱۰ اکتوبر ۱۹۰۵ء) 00 19