دُعائے مستجاب

by Other Authors

Page 170 of 173

دُعائے مستجاب — Page 170

دعائے مستجاب۔لیں جائزہ عشق میرے عشق سے عاشق دل کو مرے عشاق کا پیمانہ بنادے جو ختم نہ ہو ایسا دکھا جلوہ تاباں جو مر نہ سکے مجھ کو وہ پروانہ بنادے ابلیس کا سر پاؤں سے تو اپنے مسل دے ایسا نہ ہو پھر کعبہ کو بت خانہ بنادے (حضرت فضل عمر رضی اللہ عنہ ) 170