دُعائے مستجاب

by Other Authors

Page 169 of 173

دُعائے مستجاب — Page 169

دعائے مستجاب۔دل سے ایسا کرنے والی نکل آئے تو خدا اپنے کلام میں کامیابی کا وعدہ دیتا ہے۔پس کون بد بخت ہے جس کو خدا کے وعدوں پر اعتبار نہ ہو۔خدا کرے کہ ہم لوگوں میں وحدت پیدا ہو۔اور ہم کو نیک اعمال اور دُعاؤں کی توفیق ملے اور ظلمت کے دن دُور ہو کر اسلام کا نورانی چہرہ دنیا پر ظاہر ہو۔آمین یارب العالمین۔( تشحیذ الاذہان ستمبر ۱۹۰۹ء) 00 169