دوزخ سے جنت تک

by Other Authors

Page 1 of 67

دوزخ سے جنت تک — Page 1

دوزخ سے جنت تک) انتساب دوزخ سے دنیا بھر کے بے گناہ قیدیوں کے نام جنت تک اللہ تعالی جلد اُن کی رہائی کے سامان پیدا کرے انسان بسا اوقات اپنی آزمائش میں گرفتار ہو جاتا مورد الزام ٹھہراتا ہے۔ہوئے دنوں کو اپنی یاد دمشق کے تہہ خانوں میں گزارے ہوئے ایک ڈائری میں لکھا ہوا عزیز دوست نے اسے ہی غلطیوں کی وجہ سے کسی ہے اور پھر دوسروں کو اسکا شہر دمشق میں گزارے داشت کے لئے میں نے تھا۔میرے ایک بہت کتاب کی شکل میں شائع شب و روز کی ڈائری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا سو اُس پیارے دوست کے خلوص کی وجہ سے یہ نام کتاب دوزخ سے جنت تک مصنف ناشر سن اشاعت قیمت پروف ریڈر : مبارک صدیقی کتاب اس وقت آپکے ہاتھوں میں ہے۔اس کتاب میں جتنے واقعات ہیں وہ ایسے ہی ظہور پذیر ہوئے۔ہاں بعض جگہ بات کو واضح کرنے کے لئے چند فقرات کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ ذاتی تجربات کو کتاب کی صورت میں ڈھالنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں یا جیسے کوئی مصور ایک منظر ہمیں دکھانے کے لئے مختلف قسم کے رنگ استعمال کرتا ہے۔تعداد اور فاصلوں میں کمی بیشی کا احتمال ہے مثلاً اگر کہیں میں نے لکھا کہ وہاں ہمارے ساتھ کوئی چالیس آدمی تھے تو ممکن ہے وہاں تیں ہوں یا پھر پچاس ہوں۔شائد آپکو کچھ باتیں فسانوں جیسی لگیں سو آپ اسے فسانہ سمجھ کے ہی پڑہیں آپ کی صحت کے لئے بہتر ہو گا۔بہت سے واقعات نہیں بھی لکھے کیوں کہ ممکن ہے یہ ڈائری کسی بچے کے ہاتھ بھی لگ جائے اور وہ واقعات اُس کے لئے پریشان کن ہوں۔ہر تصویر کے دورخ ہو سکتے ہیں۔عین ممکن ہے کہ کوئی ملک شام مکتبہ تحلیل، اردو بازار۔لاہور کی سیاحت کو جائے اور وہ لکھے کہ شام دنیا کا سب سے خوبصورت نظام والا اور پر 1990 : -/200 روپے رانا عبدالرزاق خاں جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ ہیں امن ملک ہے اور ہو سکتا ہے کسی کی رائے اس کے برعکس ہو۔بالکل ایسے ہی جیسے دو دوستوں نے ایک گلاس کو دیکھا جو پانی سے آدھا بھرا ہوا تھا۔ایک نے لکھا کہ گلاس آدھا بھرا ہوا تھا اور ایک نے لکھا کہ گلاس آدھا خالی تھا۔غالب کا ماننا ہے کہ ایک دیدہ بیناء، جو میں گل اور قطرے میں دجلہ دیکھ اور دکھا سکتا ہے۔میری یہ پہلی کتاب ہے۔میں ایسا اچھا لکھاری تو نہیں ہوں اس لئے ہو سکتا کہ کہیں کی بات کہیں نکل جائے لیکن پھر بھی کوشش کی ہے کہ جہاں ہم تھے وہ مقامات آپکو بھی بذریعہ تحریر دکھا سکوں۔مبارک صدیقی (لاہور 10 جنوری 1990 ) 000 رابطه مصفف mubariksiddiqi@hotmail۔com