ولکن شُبّھہ لھم — Page 40
: مولانا ابوالکلام آزاد فرماتے ہیں۔یہ عقیدہ اپنی نوعیت میں ہر اعتبار سے ایک مسیحی عقیدہ ہے اور اسلامی شکل و لباس میں نمودار ہوا ہے۔نقش آزادست ناشرین کتاب منزل لاہور مالف نام رسول سمر بطلع علی رزین پلی اسپتال روڈ لاہور) علامہ شورائی لکھتے ہیں :۔یسائی علم نے یہودیوں کو دائرہ عیسائیت میں لانے کی خاطر بے سروپا باتیں عوام میں پھیلا دیں وفات کے متعلق بھی لوگوں کو ذہن نشین کرایا گیا کہ حضرت عیسلی ہو نے صلیب پر جان تو ضرور دی ہے لیکن تین دن کے بعد نہ ندہ ہو کر آسمان پر چڑھ گئے اور قیامت کے قریب زمین پر آئیں گے اور عیسائیت کے دشمنوں کا قلع قمع کریں گے : سانتک قرآن از علامه شورائی مطبوعہ، ایجوکیشنل پریس کر اچھا ناشران قرآن سوسائٹی کراچی) 4 - غلام احمد پر ویز لکھتے ہیں:۔حقیقت یہ ہے کہ حضرت نیسٹی کے زندہ آسمان پر اُٹھائے جانے کا تصور مذہب عیسائیت میں بعد کی اختراع ہے یہودیوں نے مشہور کر دیا کہ انہوں نے حضرت مسیح علیہ السّلام کو صلیب پر قتل کر دیا ہے تواریوں کو معلوم تھا کہ حقیقت حال یہ نہیں لیکن وہ تقاضا ہے مصلحیت اس کی تردید نہیں کر سکتے تھے " (شکله مستور اداره طوریع اسلام کراچی مسل) جہاں تک آپ کے اس تجزیے کا تعلق ہے کہ آپ کے عقیدہ حیات ہیں اور عیسائیوں کے عقیدہ حیات مسیح میں کوئی مطابقت نہیں تو آپ کا یہ دعویٰ باطل اور حقائق پر سراسر سپردہ ڈالنے والی بات ہے ہم نے کب یہ دعویٰ کیا ہے کہ تفصیلی اور فروعی مسائل میں آپ عیسائیت سے مطابقت رکھتے ہیں اگر ایسا ہوتا تو آپ مسلمان نہ کہلاتے عیسائی کہلاتے۔مگر اس امر میں کیا