ولکن شُبّھہ لھم — Page 7
أنّهُ قَالَ: مَا شَهَا وَتَكُمْ عَلَى مُوسَى ؛ قَالُوا : نَشْهَدُ اَنَّهُ رَسُولُ اللهِ۔قَالَ: فَمَا شَهَارَتُكُمْ عَلَى عينى ؟ قَالُوا : نَشْهَدُ أَنَّهُ رَسُولُ اللهِ قَالَ عاشَ كَمَا عَاشُوا وَمَات كَمَا مَاتُوا " ورسوله مختصر سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم شیخ الاسلام، الامام محمد القرين الثاني عشر محمد بن عبد النواب مشتا ذار العربية للطباعة والنشر و التوزيع بيروت لبنان می۔سب و ۲۰۸۹ (بیروت لبنان) ۳۔ترجمہ: جار و دبن معلی نے کہا ر اے لوگو اہم موسی کے بارے میں تم کیا گواہی دیتے ہو۔انہوں نے کہا ہم گواہی دیتے ہیں کہ وہ اللہ کے رسول تھے۔حضرت جارود نے پھر پوچھا کہ عیسی کے بارے میں تمہاری کیا گواہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم گواہی دیتے کہ وہ اللہ کے رسول تھے اس پر حضرت جارودبن معلی نے فرمایا اور میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول تھے۔وہ اسی طرح زندہ رہے میں طرح پہلے رسول زندہ رہے اور اُسی طرح وفات پا گئے نہیں طرح پہلے رسولوں نے وفات پائی۔نم - حضرت امام مالک رحمہ اللہ علیہ وفات مسیح کے قائل ہیں۔علامہ شیخ محمدطاہر اپنی تصنیف مجمع سحار الانوار میں لکھتے ہیں :۔دو وَ الأكثر ان عيسى لَمْ يَمُتْ وَقَالَ مَالِكَ مَاتٌ جمع بحارالانوار من زیره ماده حکم مطلع انشی نول کشور ) یعنی اکثر لوگوں کا تو یہی مذہب ہے کہ عیسی نہیں مرے لیکن امام مالک کہتے ہیں کہ وہ فوت ہو گئے۔ه - مشهور شیعه عالم و بزرگ علامه قمی المتوفی ۳۸ د وفات مسیح کے قائل ہیں آپ اپنی کتب