ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 6 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 6

حضرت امام حسن میسی کے جسمانی رفع کے خلاف اور روحانی رفع وطبعی موت کے قائل تھے ابن سعد نے الطبقات الکبری میں حضرت علی کرم اللہ وجھہ کی وفات کے بارہ میں حضرت امام حسن کا یہ قول نقل کیا ہے :- وَلَقَد قُبِضَ في اليةِ الَّتِي عَرَجَ فِيهَا بِرُوحِ عَلَى بْنِ مَرْيَمَ لَيْلَة سَبْعٍ وَعِشْرِينَ مِنْ رَمَضَانَ ر الطبقات الکبری لابن سعد المجلد الثالث في البدر بين من المهاجرين والانصاري واز بیروت الطباعة والنشر) ترجمہ :۔" اور حضرت علی کی روح اس رات قبض کی گئی جس رات میں علی بن مریم کی روح مرفوع ہوئی بھی یعنی ، اور رمضان کی رات" مفتر قرآن حضرت عبد اللہ بن عباس وفات مسیح کے قائل ہیں ! امام بخاری نے ان کا یہ مذہب اپنی صحیح میں یوں نقل کیا ہے۔٢٠ - ا قال ابْنُ عَبَاسٍ مُتَوَفِيكَ مُمْيْتُكَ ( بخاری کتاب" التفسير - سورة المائدة ) یعنی ابن عباس " آیت يَا عِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ۔۔۔۔۔الخ کے یہ عنى کرتے ہیں کہ اسے عیسی میں تجھے وفات دینے والا ہوں۔(یعنی قائمین حیات مسیح کی کی طرح توتی کے معنے آسمان پر اٹھانے کے نہیں کرتے) ۳۔حضرت جارو د بن معلی صحابی رسول نے وفات رسول کے بعد اپنے ایک خطبہ میں وفات عیسی کا جو اعلان کیا۔مابین بد و با این کتاب متر سیرت رسول صل اللہ علیہ وسلم میں اس کالوں ذکر فرماتے ہیں۔