دینیات کی پہلی کتاب — Page 8
، گھل گئی سچائی پھر اس کو مان لینا نیکوں کی ہے یہ خصلت راہ حیا یہی ہے جو ہو مفید لینا جو بد ہو اُس سے بچنا عقل و خرد یہی ہے فہم و ذکا یہی ہے ملتی ہے بادشاہی اس دیں سے آسمانی کے طالبان دولت ظل ہما یہی ہے سب دیں ہے اک فسانہ شرکوں کا آشیانہ اُس کا جو ہے یگانہ چہرہ نما یہی ہے سو سو نشاں دکھا کر لاتا ہے وہ بلا کر کو جو اُس نے بھیجا بس مدعا یہی ہے مشکل الفاظ کے معانی:۔(۱) راہ نہ کی۔نیکی کا راستہ۔ہدایت کا راستہ۔( در متین ) (1) شمس اٹھی۔مخمس کے معنے سُورج شیٹی کے معنے چاشت کا وقت۔ایک پہر تک جب دن چڑھ آئے تو وہ شمس الضحی ہے۔(۳) دلستاں۔ستدن فارسی زبان کا مصدر ہے۔اس کے معنے ہیں لینا۔ستاں اس سے اسم فاعل ہے۔یعنی لینے والا۔دل ستاں۔دل کو موہ لینے والا۔اپنا گرویدہ بنا لینے والا۔اللہ تعالیٰ کے متعلق یہ لفظ استعمال ہوا ہے۔