دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 13 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 13

عربی زبان میں ایمان کا بیان یوں ہے۔آمَنْتُ بِالله وَ مَلئِكَتِهِ وَكُتُبه وَ رُسُلِهِ میں ایمان لایا اللہ پر اور اُس کے فرشتوں پر اور اُس کی کتابوں اور اُس کے رسولوں پر وَ الْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَ شَرِّهِ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى وَ اور آخری دن پر اور اندازے پر نیکی اور بدی کے جو خدا کی طرف سے ہے اور عك الْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ - جی اُٹھنے پر بعد مرنے کے۔سوالات:- (۱) مومن کسے کہتے ہیں؟ (۲) منافق کون ہوتا ہے؟ اور یہ کافر سے بھی بُرا کیوں ہے؟ (۳) جن باتوں پر ایمان لانے کا حکم ہے۔وہ کون سی ہیں؟