دینیات کا پہلا رسالہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 10 of 19

دینیات کا پہلا رسالہ — Page 10

۱۸ ۱۷ - تین بار ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا۔تمام سر کا مسح کرنا۔11- سر کے پانی سے دونوں کانوں کا مسح کرنا۔دونوں پاؤں کو معہ شخنے کے تین بار دھونا۔۱۲- ترتیب سے وضو کرنا۔-١٣ ہے۔پے در پے وضو کرنا کہ ایک عضو خشک نہ ہونے پائے کہ دوسرا دھو پیشاب کرنا۔پاخانہ پھرنا۔نواقض وضو کسی عضو سے خون یا پیپ کا اس قد ر نکلنا کہ بہ جائے۔چت یا کروٹ لےکرسونا۔کسی چیز سے سہارا لگا کر اس طرح سو جانا کہ وہ ہٹالی جائے۔تو سونے والا گر پڑے۔اگر نماز میں کھڑے کھڑے اور رکوع اور سجدہ میں کوئی سو جائے۔تو وضو نہیں ٹوٹتا۔۔بے ہوشی۔مستی۔-۸- جنون بعض حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے۔کہ اونٹ کے گوشت کھانے پر وضو کیا جائے۔نیز عورت کے مس سے بھی۔کلی کرنا۔غسل کے فرائض ناک میں پانی ڈالنا۔سارے بدن پر ایک بار پانی ڈالنا۔غسل کی سنتیں دونوں ہاتھوں کا مٹی مل کر دھونا۔۲- بدن سے ناپا کی دور کرنا۔