دلچسپ علمی واقعات و مشاہدات

by Other Authors

Page 50 of 115

دلچسپ علمی واقعات و مشاہدات — Page 50

50 مطابق 26 مئی (662ء) کو عرش معلی تک پہنچی تھی اور یہی آپ کے غلام صادق حضرت مسیح موعود بانی جماعت احمدیہ کی تاریخ وفات ہے جو خارق عادت بات ہے اور انسانی کوششوں سے بالا۔حضرت اقدس فرماتے ہیں ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام دل کو وہ جام لبالب ہے پلایا ہم نے تیری الفت پنے سینہ میں مرا ہر ذرہ اک شہر بسایا ہم نے تیرے منہ کی ہی قسم میرے پیارے احمد تیری خاطر سے بار اٹھایا ہم نے 45- ایک دفعہ دوران مبادلہ خیالات یہ دلچسپ مسئلہ اٹھایا گیا کہ کیا خدا تعالیٰ حضرت مسیح کو آسمان تک لے جانے میں قادر نہیں؟ میں نے مسکراتے ہوئے حاضرین کو یقین دلایا کہ ہر احمدی ایمان رکھتا ہے کہ خدا ہر شے پر قادر ہے بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں کہ وہ چاہے تو دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان کے کافرگر ملاؤں کو بھی آسمان پر لے جا سکتا ہے اور خدا کرے کہ وہ جلد آسمان پر اٹھائے جائیں تا کہ خلقت انکی چیرہ دستیوں سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے۔خس کم جہاں پاک۔ایک احمدی شاعر نے عیسائیوں کی طرح حضرت مسیح کی حیات جسمانی کے قائل طائفہ کے اعتقاد کی یوں عکاسی کی ہے خدا ہو چیز پر ہے لیکن قادر سکتا نہیں عیسی مسیح کا ثانی 46۔ایک عالم دین نے جنہیں منبر ومحراب کے وارث ہونے کا بھی مفز ، تھا، سیدنا مسیح ناصری کی زندگی پر اپنے جوش خطابت کے خوب جو ہر دکھلائے۔میں نے ادب سے گذارش کی کہ میں حیران ہوں کہ مسلمان کہلا کر آپ حضرات گستاخ عیسائی پادریوں سے غلو میں سبقت لے جانے کی کوشش کرتے ہیں اور عقیدہ رکھتے ہیں کہ آنحضرت مے کو تو خدا نے ایک رات بھی آسمان پر آرام کرنے کی اجازت عطا نہ فرمائی لیکن حضرت عیسی کو اس نے انیس سو سال سے اپنے تخت کے بائیں طرف بٹھا